300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

اس بچے کے جسم میں ایسا کیا ہے کہ 30کلو گرام تک وزنی لوہا اس کے جسم کے ساتھ چپک جاتا ہے، ناقابل یقین رپورٹ - Forikhabar
منگل‬‮   7   جولائی   2020


اس بچے کے جسم میں ایسا کیا ہے کہ 30کلو گرام تک وزنی لوہا اس کے جسم کے ساتھ چپک جاتا ہے، ناقابل یقین رپورٹ


کروشیا سے تعلق رکھنے والے اس بچے آئیون سٹوائل جیکووچ کے جسم میں غیر معمولی مقناطیسی طاقت موجود ہے۔یہی وجہ ہے کہ لوہے سے بنی بھاری بھرکم چیزیں اس بچے کے جسم کے ساتھ چپک جاتی ہیں۔ صرف چھ سال کی عمرمیں آئیو ن کے جسم میں مقناطیسیت کی موجودگی کاپہلی با ر انکشاف ہوا تھا۔ آئیون کے جسم میں موجودہ مقناطیسی قوت کی وجہ سے

25سے 30کلو گرام تک کی وزنی چیزیں آسانی کے ساتھ اس کے جسم سے چپک جاتی ہیں۔آئیون 12سال کی عمر کو پہنچا تواس نے GO telling global نامی پروگرام میں شرکت کرکے اپنی اس بے مثال سپر نیچرل پاور کا لوہا منوایا۔آئیون کے بارے میں دوسری دلچسپ بات یہ ہے کہ جب اس کے جسم پر کوئی زخم لگ جاتا ہے توا س کا نشان عام انسانوں کی نسبت کہیں زیادہ تیز رفتاری سے مٹ جاتا ہے۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us