300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

بھارتی بچہ جس کےجسم پر بھیڑیوںاور بندروں جیسے بال ہیں اس کو کیا کیا مشکلات درپیش ہیں، ڈاکٹرز کیا کہتے ہیں، حیران کن رپورٹ - Forikhabar
منگل‬‮   7   جولائی   2020


بھارتی بچہ جس کےجسم پر بھیڑیوںاور بندروں جیسے بال ہیں اس کو کیا کیا مشکلات درپیش ہیں، ڈاکٹرز کیا کہتے ہیں، حیران کن رپورٹ


بھارتی ریاست مدھیا پردیش سے تعلق رکھنے والا یہ بچہ للیت پتی دار اپنی ایک حیران کن حد تک خوفناک خوبی کی بدولت عالمی سطح پرمشہور ہوچکا ہے۔11سالہ اس بچے کی وجہ شہرت اس کے جسم اور چہرے پر انتہائی گھنے بالوں کی موجودگی ہے۔ کسی پراسرار بیماری کا شکار اس بچے کو ڈاکٹر لاعلاج قرار دے چکے ہیں۔ للیت کی زندگی ان بالوں کی

وجہ سے مصیبت بن چکی ہے۔ نہ تو وہ ٹھیک سے سانس لے سکتا ہے اور نہ ہی سامنے موجود چیزوں کو دیکھ سکتا ہے۔ان بالوں کی وجہ سے آس پاس کے لوگ کبھی اسے بھیڑیا تو کبھی بندر کہہ کر چھیڑتے ہیں۔ للت اپنے جسم کے ان غیر معمولی بالوں کی وجہ سے اپنے علاقے سے باہرنہیں جا پاتا ،کیونکہ اسے پہلی مرتبہ دیکھنے والا ہر شخص ڈر جاتا ہے۔ڈاکٹروں کے مطابق عمر بڑھنے کے ساتھ ساتھ للت کے جسم پر پائے جانے والے بالوں کی تعداد میں مزید اضافہ ہوسکتا ہے۔للت نےاپنی اس غیر معمولی بیماری کو بھی اپنی تعلیم کے راستے میں رکاوٹ نہیں بننے دیا،


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us