300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

چین سے تعلق رکھنے والا بچہ گھپ اندھیرے میں بھی ہر چیز دیکھ سکتا ہے اس کی آنکھوں میں رات کو کون سی حیران کن تبدیلی آجاتی ہے، حیران کن رپورٹ - Forikhabar
منگل‬‮   7   جولائی   2020


چین سے تعلق رکھنے والا بچہ گھپ اندھیرے میں بھی ہر چیز دیکھ سکتا ہے اس کی آنکھوں میں رات کو کون سی حیران کن تبدیلی آجاتی ہے، حیران کن رپورٹ


چین سے تعلق رکھنے والے اس بچےنونگ یوہی میں پائی جانے والی غیر معمولی صلاحیت اس کی نیلی آنکھیں ہیںجو کسی جانور یا پھر بے پناہ طاقتور ڈیجیٹل کیمرے کی طر ح گھپ اندھیرے میں بھی دیکھ سکتی ہیں۔رات کے اندھیرے میں نونگ یوہی نامی اس بچے کی آنکھوں میں بلیوں جیسی چمک آجاتی ہے۔اس بچےکی صلاحیت کی حقیقت کا پتہ چلانے

کےلئے ایک رپورٹر نے اس بچے کو ایک اندھیرے کمرے میں بٹھا دیا۔ اس کمرے میں اور بھی لوگ تھے ۔اوروہاں اس قدر اندھیرا تھا کہ ہاتھ کو ہاتھ سجھائی نہیں دیتاتھا۔جب اس بچے سے کمرے میں موجود ان تمام چیزوں کے بارے میں پوچھا گیا جنھیں دوسرا کوئی بھی شخص نہیں دیکھ سکتا تھا تو اس بچے نے ایک ایک چیز کو بالکل ٹھیک پہچان کر اس کا نام لیا۔اس واقعے اور اس بچے میں موجودجادوئی صلاحیت نے ہر شخص کو حیران کردیا۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us