300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

عرب اسلامی ملک کی وہ بچی جس کی آنکھوں سے ہیرے جیسے سخت کرسٹلز باہر نکلتے ہیں، جدید میڈیکل سائنس نےبھی ہتھیا ر ڈال دیے - Forikhabar
بدھ‬‮   5   اگست‬‮   2020


عرب اسلامی ملک کی وہ بچی جس کی آنکھوں سے ہیرے جیسے سخت کرسٹلز باہر نکلتے ہیں، جدید میڈیکل سائنس نےبھی ہتھیا ر ڈال دیے


عرب ملک لبنان سے تعلق رکھنے والی یہ لڑکی حسنہ مسلمانی اپنی سپر نیچرل پاور کی بنیاد پر پوری دنیا میں مشہور ہے۔اور اس میں قدرتی طور پر پائی جانے والی غیرمعمولی خاصیت اس کی آنکھوں سے کرسٹلز کا نکلنا ہے۔ فروری 1996میں یہ لڑکی سکول میں موجود تھی کہ اس کی آنکھوں سے کرسٹلز نکلنے لگے۔ پہلی بار یہ واقعہ پیش آنے پر حسنہ ڈر گئی ۔لیکن

پھر یہ روز کا معمول بن گیا۔دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ کرسٹلز انتہائی سخت اور نوکیلے تھے لیکن ان کرسٹلز نےحسنہ کی آنکھوں کوکبھی کوئی نقصان نہیں پہنچا یا۔لیکن بعد میں معلوم ہوا کہ حسنہ کی آنکھوں سے نکلتے وقت یہ کرسٹلز مائع کی شکل میں ہوتے تھے۔ یہ بھی دیکھا گیا کہ حسنہ جب کسی بات پر رو پڑتی تو اس کی آنکھوں سے نکلنے والےآنسو ہوا کو چھونے کے بعد ہیرے جیسے سخت کرسٹلزکا روپ دھار لیتے۔جدید ترین میڈیکل سائنس بھی حسنہ کی آنکھوں کے پانی کے کرسٹلز میں بدل جانے کی وجہ نہ جان سکی۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us