300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

پاکستانی طالب علم کاکمال ،2منٹ میں چارج ہونیوالی بیٹری تیار - Forikhabar
منگل‬‮   7   جولائی   2020


پاکستانی طالب علم کاکمال ،2منٹ میں چارج ہونیوالی بیٹری تیار


پاکستانی طلبہ میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں ہرمیدان میں اپنی صلاحیتوںکالوہامنوالیتےہیں ۔آزادکشمیر کے علاقے باغ سے تعلق رکھنےوالے طالبعلم کامران امین نے ایک ایسی بیٹری بنائی ہے جودو منٹ میں چارج ہوجاتی ہے ۔یہ بیٹری دومنٹ میں سترفیصد تک چارج ہوجاتی ہے اوربیٹری بھی ایسی جونہ صرف تیزی سے چارج ہو تی ہے بلکہ اسے ایک بارخریدیں

اورآٹھ سال تک تبدیل کرنے کی ضرورت نہیں پڑے گی ۔کامران امین ویسے توآزادکشمیرکے ضلع باغ سے تعلق رکھتے ہیں لیکن ان دنوں وہ چین کی یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی کررہےہیں کامران نے بتایاکہ ان کی پی ایچ ڈی ریسرچ لیتھیم آئن بیٹری پرہے ۔بیٹری سے سب واقف ہیں جب سے موبائل آئے ہیں سب کویہی مسئلہ ہوتاہے کہ بیٹری چارج نہیں ہے۔نجی خبررساں ادارے سے بات کرتے ہوئے کامران نے بتایاکہ ان کے اس پراجیکٹ کی فنڈنگ موبائل سازکمپنی لینوونے کی اوراسے آگے کس طرح استعمال کرناہے اس کافیصلہ کمپنی کرے گی۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us