300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

یااللہ خیر،کورونابپھرگیا،گزشتہ 24گھنٹوں میں پاکستان میں کتنے افرادلقمہ اجل بن گئے ،ہزاروں کی تعدادمیں نئے کیس رپورٹ - Forikhabar
منگل‬‮   7   جولائی   2020


یااللہ خیر،کورونابپھرگیا،گزشتہ 24گھنٹوں میں پاکستان میں کتنے افرادلقمہ اجل بن گئے ،ہزاروں کی تعدادمیں نئے کیس رپورٹ


اسلام آباد(ویب ڈیسک )پاکستان میں کوروناسے جاں بحق ہونیوالے افرادکی تعداد3501ہوگئی ،ملک میں کوروناکے ایک لاکھ 76ہزار716کیسز سامنے آچکے ہیں ۔111مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔اعدادوشمارکے مطابق پاکستان میں کورونا کے 4ہزار951نئےکیسز سامنے آنےکے بعد ملک میں کوروناکے مریضوں کی تعدادایک لاکھ 76ہزارہوچکی ہےجن

میں سے 3501مریض جاں بحق ہوچکے ہیں ۔ملک میں اب تک 67ہزار892افرادصحت یاب ہوچکےہیں جس کے بعد ایکٹوکیسز کی تعداد ایک لاکھ 5ہزار224ہوگئی ہے۔پنجاب میں کوروناکےمصدقہ مریضوں کی تعداد65ہزار739سندھ میں 67ہزار353خیبرپختونخواہ میں 21ہزار444بلوچستان میں 9ہزار328اسلام آبادمیں 10ہزار662آزادکشمیرمیں 813اورگلگت بلتستان میں ایک ہزار278کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us