300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

کرونا وائرس سے مرنے والے پاکستانیوں میں سے 75فیصد کے جسموں میں کون سی خاص چیز تھی ایسی تفصیلات سامنےآگئیں جو ہر شخص ضرور جاننا چاہے گا - Forikhabar
منگل‬‮   7   جولائی   2020


کرونا وائرس سے مرنے والے پاکستانیوں میں سے 75فیصد کے جسموں میں کون سی خاص چیز تھی ایسی تفصیلات سامنےآگئیں جو ہر شخص ضرور جاننا چاہے گا


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت مظفر مرزا کہتے ہیں کہ اب تک ساڑھے تین ہزار پاکستانیوں کی کرونا وائرس سے موت واقع ہو چکی ہے۔ کرونا وائرس سے مرنے والے 75فیصد افراد پہلے سے کسی اور بیماری میں مبتلا تھے۔ انھوں نے کہا کہ جاں بحق افراد میں سے تین چوتھائی افراد 50سال سے زائد عمر کے تھے۔

وہ بلڈ پریشر ، شوگر یا پھر دل کے مریض تھے۔ اس لئے کرونا وائرس سے بچنے کےلئے فیس ماسک کا استعمال انتہائی ضروری ہے۔ سماجی رابطے ناگزیر ہیں۔ لوگ مصافحے اور گلے ملنے سے پرہیز کریں اور ایک دوسرے سے چھ فٹ کے فاصلے پر رہیں۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us