300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

حفیظ کی حالت بگڑنے لگ گئی کرکٹر ٹیلی کانفرنس کے دوران کھانستے ہی رہے - Forikhabar
منگل‬‮   7   جولائی   2020


حفیظ کی حالت بگڑنے لگ گئی کرکٹر ٹیلی کانفرنس کے دوران کھانستے ہی رہے


لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) محمد حفیظ کی بگڑتی ہوئی صحت پر نئی حیران کن صورتحال سامنے آنے لگ گئی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے آل رائونڈ کرکٹر کا کرونا ٹیسٹ کروایا جس کا رزلٹ پازیٹو آیا تھا لیکن اس کےبعد پرائیویٹ لیب نے ان کاجو ٹیسٹ کیا اس کا نتیجہ منفی آیا۔ تاہم اب ایک بار پھر ان میں کرونا وائرس کی شدید علامات ظاہر ہونے لگ گئی ہیں۔ٹیلی

کانفرنس کے دوران حفیظ کو 13مرتبہ کھانستا ہوا پایا گیا جس کے بعد اینکرنے اس سے خیریت دریافت کی۔ حفیظ نے اس سوال پر کہا کہ یہ معمول کی کھانسی ہے۔ اب اس صورتحال کے بعد پاکستان میں ٹیسٹنگ کےنظام پر سوالات اٹھنا شروع ہو گئے ہیں۔بتایا جارہا ہے کہ اب کل کرکٹرکا ری ٹیسٹ ہوگا۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us