300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

مثبت ،منفی اورپھرمثبت ،محمدحفیظ کاکوروناٹیسٹ ایک بارپھرمعمہ بن گیا - Forikhabar
منگل‬‮   7   جولائی   2020


مثبت ،منفی اورپھرمثبت ،محمدحفیظ کاکوروناٹیسٹ ایک بارپھرمعمہ بن گیا


لاہور(ویب ڈیسک )کرکٹرمحمدحفیظ کاکوروناٹیسٹ ایک بارپھرمثبت آگیا۔ذرائع کے مطابق پی سی بی سے منسلک لیب نے محمدحفیظ کے پہلے سیمپل کادوبارہ ٹیسٹ کیاتونتیجہ ایک بارپھرمثبت آگیالیبارٹری انتظامیہ نے بورڈ کودوسری رپورٹ سے آگاہ کیالیبارٹری اسٹاف کاکہناہے کہ ہم نے اپنی ساکھ کے لیے دوبارہ ٹیسٹ کیا۔واضح رہے کہ محمدحفیظ نے نجی

لیب سے ٹیسٹ کروایاتونتیجہ منفی آیالیکن گزشتہ روزہونے والی آن لائن پریس کانفرنس کے دوران محمدحفیظ کاباربارکھانسنے پراس معاملے پرسوالیہ نشان کھڑے ہوگئے۔صحافیوں کےمطابق انہوں نے اس پریس کانفرنس کے دوران 14بارکھانسی کی اوراپنے دعوے پرڈٹے رہے کہ وہ کوروناکاشکارنہیں ہیں بلکہ یہ توصرف خشک کھانسی ہے جس کے لیے وہ تازہ پانی کااستعمال جاری رکھے ہوئے ہیں ۔دوسری جانب پاکستان کرکٹ بورڈ اپنی نامزد کردہ لیب کے سواکسی کانتیجہ تسلیم کرنے کے حق میں نہیں ۔جمعے کودوسری ٹیسٹنگ کے بعد 29جون کوبھی منفی نتیجہ آیاتووہ کلیئرہوں گے۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us