300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی کاسیاست میں آنےکااعلان - Forikhabar
منگل‬‮   7   جولائی   2020


قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی کاسیاست میں آنےکااعلان


کراچی (ویب ڈیسک )قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی نے ریٹائرمنٹ کے بعد سیاست میں آنے کااعلان کردیا۔نجی خبررساں ادارے کے نمائندہ سے بذریعہ ویڈیولنک گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹیم کے فاسٹ بائولرجنیدخان کاکہناتھاکہ میراخاندان سیاست سے جڑاہواہے ،میں بھی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے بعد سیاست شروع کروں گا۔ان کاکہناتھاکہ جسامت کے لحاظ سے

ٹرینر فٹنس ٹریننگ کراتے ہیں ،کچھ کھلاڑی فٹنس سے زیادہ سکس پیکس پرتوجہ دیتے ہیں ،مخصوص نوجوان کھلاڑی ڈولے اورسکس پیکس بناناپسندکرتے ہیں۔جنیدخان کاکہناتھاکہ دستیاب فاسٹ بائولرز میں انگلینڈ میں کھیلنے کامیراتجربہ زیاد ہ ہے کیونکہ میں نے کافی عرصے سے کائونٹی کرکٹ کھیلی ہے ۔محمدعباس کے بعد میری پرفارمنس بھی سب کے سامنے ہے۔ان کاکہناتھاکہ دورہ انگلینڈ کے لیے نامز دہونے والے 29کھلاڑیوں میں میرانام شامل نہیں اس پرمایوسی ہوئی۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us