300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

پاکستان سپرلیگ کے اگلے سیزن کے میچز اس شہرمیں بھی کھیلے جائیں گے ،جاوید آفریدی نے زلمی فینز کوخوشخبری سنادی - Forikhabar
منگل‬‮   7   جولائی   2020


پاکستان سپرلیگ کے اگلے سیزن کے میچز اس شہرمیں بھی کھیلے جائیں گے ،جاوید آفریدی نے زلمی فینز کوخوشخبری سنادی


پشاور (ویب ڈیسک) پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی نے زلمی فینز کو بڑی خوشخبری سنادی۔انہوں نے زلمی فینز کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ وعدے کے مطابق پشاور سٹیڈیم میں پی ایس ایل 6 کے میچز منعقد کرائے جائیں گے۔ اس موقع پر انہوں نے پی سی بی اور اور خیبر پختونخوا حکومت کا شکریہ بھی ادا کیا۔خیال رہے کہ رواں برس پی ایس

ایل 5 کے میچز لاہور، راولپنڈی، ملتان اور کراچی کے سٹیڈیمز میں کرائے گئے تھے۔ اس سے قبل ہونے والے سیزنز متحدہ عرب امارات میں کھیلے گئے جبکہ فائنل میچز لاہور اور کراچی میں کرائے جاتے رہے ہیں۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us