300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

شرم گئی تیل لینے ،اداکارہ حرامانی کی خوبصورتی کپڑوں سے باہرآنے لگی ،ایسی تصویرسامنے آگئی کہ دیکھنے والوں کواپنی آنکھوں پریقین کر نامشکل ہوگیا - Forikhabar
منگل‬‮   7   جولائی   2020


شرم گئی تیل لینے ،اداکارہ حرامانی کی خوبصورتی کپڑوں سے باہرآنے لگی ،ایسی تصویرسامنے آگئی کہ دیکھنے والوں کواپنی آنکھوں پریقین کر نامشکل ہوگیا


کراچی (ویب ڈیسک )اکثر اداکارائیںلباس کے انتخاب کی وجہ سے سوشل میڈیا صارفین کے غضب کا نشانہ بنتی رہتی ہے۔ ان دنوں اداکارہ حرا مانی ان کے نشانے پر ہیں جنہوں نے گزشتہ دنوں ایسے لباس میں بنائی گئی تصویر پوسٹ کر دی کہ پاکستانیوں کو غصہ آ گیا۔ویب سائٹ پڑھ لو کے مطابق اس تصویر میں حرا مانی اپنے شوہر مانی اور بیٹے کے ہمراہ کسی

پارٹی میں شامل ہوتی ہیں اور انہوں نے ایسا لباس پہن رکھا ہوتا ہے جس سے ان کی ایک ٹانگ عیاں ہو رہی ہوتی ہے۔اس تصویر پر کمنٹس میں لوگ حرا کو طرح طرح کی سنا رہے ہیں۔ ریم ملک نامی ایک صارف نے لکھا ہے کہ ”ذرا سی شہرت ملی نہیں اور ننگا پن شروع، خود کو ’کول‘ سمجھتے ہیں۔“ زوبی نامی خاتون نے کچھ نازیبا الفاظ میں اداکارہ کو شرم دلانے کی کوشش کی۔ کرن نامی لڑکی نے لکھا کہ ”شرم نہیں آتی؟ اپنا لباس ٹھیک کرو۔“فوزیہ عامر نامی خاتون نے لکھا کہ ”افسوس تمہاری ڈریسنگ پر۔ اللہ ہم سب کو ہدایت دے۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us