300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

جو اپنے بچوں کا باپ نہیں بن سکا، وہ ملک کا باپ کیا بنے گا - Forikhabar
منگل‬‮   7   جولائی   2020


جو اپنے بچوں کا باپ نہیں بن سکا، وہ ملک کا باپ کیا بنے گا


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان پیپلزپارٹی کے رکن قومی اسمبلی شازیہ مری نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف قومی اسمبلی میں تقریرکرتے ہوئے کہاکہ 5اگست کوجوکشمیرکافیصلہ ہواآپ اس میں ملوث نہ ہوتے امریکہ میں کشمیرکوبیچ کرنہ آتے۔انہوں نے کہاکہ سابق صدر آصف علی زرداری وہ شخص ہیں جنہوں نے اس پارلیمنٹ کومضبوط

کیا۔وزیراعظم کومضبوط کیاجوا س ایوان میں آناپسندنہیں فرماتے۔ر آصف علی زرداری نے صوبوں کواٹھارویں ترمیم کے ذریعے ان کے حقوق دئیےجبکہ عمران خان صاحب نے ہماری مائوں ،بہنوں اوربچوں کی قربانیوں کورسواکیاجب انہوں نے اسمبلی میں اسامہ بن لادن کوشہید کہا۔شازیہ مری کایہ کہناتھاکہ اسمبلی میں شورشراباشروع ہوگیا،شازیہ مری نے سپیکرسے سوال کرتے ہوئے کہاکہ میں عمران خان سے بطورماں پوچھناچاہتی ہوں کہ انہوں نے اپنے بچوں کی سکول فیس کتنی مرتبہ اداکی ہے۔میں اپنی بچیوں کی سکول فیس بھرتی ہوں ہرپاکستان جویہاں ایوان میں بیٹھاہے یاملک کے کسی بھی شہرمیں ہے وہ اپنے بچوں کی سکول فیس اٹھاتاہے۔اس شخص نے تواپنے بچوں کاباپ بن کرنہیں دکھایاوہ ہمارے بچوں کاباپ کیسے بنے گا۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us