300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

حکومت کے ایک 2 ماہ میں گھر جانے کی افواہیں،ن لیگ کیلئے این آر او تمام حکومتی مسائل کا حل ہے،کپتان کی کھری کھری باتیں - Forikhabar
منگل‬‮   7   جولائی   2020


حکومت کے ایک 2 ماہ میں گھر جانے کی افواہیں،ن لیگ کیلئے این آر او تمام حکومتی مسائل کا حل ہے،کپتان کی کھری کھری باتیں


اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت کے گھر جانے کی باتیں کرنے والے کمپرومائز کے خواہشمند ہیں، ن لیگ کے چند لوگ چھوڑ دوں تو حکومت آرام سے چلتی رہے۔ وزیراعظم عمران خان نے حکومتی اور اتحادی اراکین کے اعزاز میں عشائیہ دیا۔وزیراعظم عمران خان کا عشائیہ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ

جب سے حکومت میں آئے ایک دو ماہ میں گھر جانے کی باتیں ہوتی رہیں،کبھی کہا کہ آج جارہے،کل جارہے یا چھ ماہ میں یہ گھر چلے جائیں گے،پارٹیاں نظریے سے چلتی ہیں،جب تک ارکان نظریے پر قائم رہیں پارٹی قائم رہتی ہے،پیپلزپارٹی اپنے نظریے سے ہٹی تو ختم ہوگئی،پیپلزپارٹی کا منشور روٹی کپڑا اور مکان پر عمل نہ ہوا تو پارٹی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوئی،گزشتہ 10 سال ن لیگ اور پیپلزپارٹی نے مک مکا کرکے حکومت کی،حکومت کے گھر جانے کی باتیں کرنے والے کمپرومائز کے خواہشمند ہیں،ن لیگ کے 9،10 لوگوں کو ریلیکس کروں تو میری حکومت سموتھ چلتی رہے گی۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us