300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

لاک ڈاؤن ختم۔۔ تمام ملازمین 5 جولائی سے کام پرآئیں ،حکومت نے اعلان کردیا - Forikhabar
منگل‬‮   7   جولائی   2020


لاک ڈاؤن ختم۔۔ تمام ملازمین 5 جولائی سے کام پرآئیں ،حکومت نے اعلان کردیا


یو اے ای(نیوز ڈیسک)متحدہ عرب امارات نے 5 جولائی سے تمام سرکاری ملازمین کو دفاتر میں حاضری یقینی بنانے کا حکم دے دیا۔کورونا وائرس کے پیش نظر متحدہ عرب امارات میں مارچ میں دفاتر بند کردیے گئے تھے اور ملازمین کو گھروں سے کام کرنے کی ہدایات دی گئیں تھیں تاہم اب حالات میں بہتری کے بعد حکومت نے دفاتر کھولنے کا اعلان کیا ہے۔متحدہ

عرب امارات کی انسانی وسائل کی وفاقی اتھارٹی نے اعلان کیا ہے کہ 5 جولائی سے تمام سرکاری ملازمین دفاتر میں کام شروع کردیں گے۔ اتھارٹی کا کہنا ہے کہ دفاتر سے کام کرنے والے ملازمین کی شرح 100 فیصد کی جائے گی تاہم دائمی امراض کا شکار رہنے والے ملازمین کواب بھی استثنیٰ حاصل ہے جس کے لیے انہیں میڈیکل رپورٹ جمع کرانا ہوگی۔ اتھارٹی کے مطابق ملازمین دفاتر میں سماجی فاصلے اور گائیڈ لائنز پر مکمل عمل درآمد کو یقینی بنائیں گے۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us