300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

عوام کیلئے خوشخبری۔۔۔پی آئی اے کا کرایوں میں کمی کا اعلان - Forikhabar
منگل‬‮   7   جولائی   2020


عوام کیلئے خوشخبری۔۔۔پی آئی اے کا کرایوں میں کمی کا اعلان


لاہور(نیوز ڈیسک)قومی ایئر لائنز (پی آئی اے) نے اندرون ملک تمام پروازوں کے کرایوں میں کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق کراچی، لاہور، اسلام آباد اور دیگرشہروں کا یکطرفہ کرایہ 12 ہزار روپے کر دیا گیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ پی آئی اے کی جانب سے مسافروں کی سہولت کےلئےکرایوں میں کمی کی گئی ہے جس کا آج سے ہو گا۔

ترجمان پی آئی اے کے مطابق کراچی تا اسلام آباد کا یک طرفہ کرایہ 22 ہزار826 روپے سے شروع ہو رہا ہے جبکہ کراچی تا پشاور کا یک طرفہ کرایہ 22 ہزار108 روپے سے شروع ہوتا ہے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ کراچی تا کوئٹہ اور کوئٹہ تا لاہور یا اسلام آباد کایک طرفہ کرایہ بشمول ٹیکس 14،448 روپے سے شروع ہو رہا ہے۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us