300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

چلو نکلو یہاں سے، وہ سامنے ہے بھارت پاکستان نے پڑوسی ملک کےنصف سفارتی عملے کوواپس بھیج دیا - Forikhabar
منگل‬‮   7   جولائی   2020


چلو نکلو یہاں سے، وہ سامنے ہے بھارت پاکستان نے پڑوسی ملک کےنصف سفارتی عملے کوواپس بھیج دیا


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے بھی بھارت کے جارح اور اشتعال انگیز کے رد عمل کے طور پر نصف بھارتی سفارتی عملے کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا۔ جس کے بعد بھارتی ہائی کمیشن کےعملے کے ارکان اور ان کے اہل خانہ سمیت 38افراد واہگہ بارڈر پہنچیں گے۔ واضح رہے کہ 23جون کو بھارت نے نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن کر

دبائو ڈالا تھا کہ ہائی کمیشن کا نصف عملہ فوری طور پر بھارت چھوڑ جائے ۔ واضح رہے کہ نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن کے باہر پولیس اور سیکورٹی اہلکاروں کی بھی بڑی نفری تعینات کرکے ہائی کمیشن کے عملے پر دبائو ڈالا جاتا رہا


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us