300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

سٹاک ایکسچینج حملے میں بھارت ملوث ہے، مشیرقومی سلامتی - Forikhabar
منگل‬‮   7   جولائی   2020


سٹاک ایکسچینج حملے میں بھارت ملوث ہے، مشیرقومی سلامتی


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی میں سٹاک ایکسچینج کی عمارت پر حملے پر پاکستانی قومی سلامتی مشیر کا ردعمل سامنے آگیا۔مشیر قومی سلامتی معید یوسف کہتے ہیں کہ آج پاکستان میں ہونے والا حملہ ریاستی دہشتگردی کا نتیجہ ہے۔اورا س میں کوئی شک نہیں کہ حملےمیں بھارت ملوث ہے۔ حملے پر اپنے رد عمل میں معید یوسف نے بتایا کہ دہشتگرد

10بجے کر 2منٹ میں حملے کےلئے آےت اور صرف 8منٹ کے دورانیے میں یعنی 10بج کر 10منٹ پر ہی تمام دہشتگردوں کا قلع قمع کردیا گیا ۔ یہ دہشتگردی کے خلاف ہمارے قومی عزم کا ثبوت ہے۔ انھوںنے کہا کہ حملے سے بھارتی خفیہ ایجنسی را کی فرسٹریشن ظاہر ہوتی ہے۔ بھارت لداخ میں اٹھائی جانے والی شرمندگی کی خفت مٹانا چاہتا ہے۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us