300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

پٹرول کی قیمت میں اچانک اضافہ کرکےلوگوں کو صدمہ پہنچایا گیا، ہارون الرشید - Forikhabar
منگل‬‮   7   جولائی   2020


پٹرول کی قیمت میں اچانک اضافہ کرکےلوگوں کو صدمہ پہنچایا گیا، ہارون الرشید


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر ملکی صحافی اور تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا ہے کہ بعض سنجیدہ حلقوں میں نئے وزیراعظم کے نام کےلئے بھی بات چیت شروع ہو گئی ہے اور محمد میاں سومرو کا نام لیا جارہا ہے۔انھوںنے کہاکہ سیاست میں ایک بات کا بہت خیال رکھنا پڑتا ہے کہ لوگوں کوکسی بات پر صدمہ نہ پہنچے۔لیکن اچانک 25روپے لٹر پٹرول مہنگا

کرکے یہ لوگ عوام کےدلوں سے اترتے جارہے ہیں۔ اوپرسے ندم بابرکی منطق بڑی عجیب ہے کہ اگر یکم جولائی تک قیمتیں نہ بڑھاتے تو قیمتیں 32روپے بڑھ جاتیں ۔ یہ بھلا کیا بات ہوئی ۔میں ہوتا تو ایساقدم اٹھانے کے بعد کابینہ سے استعفیٰ دے دیتا ۔ان لوگوں کو بھی ایسا ہی کرنا چاہیے تاکہ کابینہ میں ایسے لوگ آئیں جو مسائل کاڈٹ کر سامنا تو کرسکیں ۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us