300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

الاسکا کا جزیرہ امریکہ کو فروخت کرنا سپر پاور روس کی تاریخی غلطی تھی - Forikhabar
منگل‬‮   7   جولائی   2020


الاسکا کا جزیرہ امریکہ کو فروخت کرنا سپر پاور روس کی تاریخی غلطی تھی


ماسکو، واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) یہ رپورٹ جسے کسی ایک انسان ہی نہیں بلکہ ایک سپر پاور ملک کی سب سے بڑی غلطی قرار دیا جائے تو کم نہیں ہوگا۔ یہ رپورٹ ہے روس کے نزدیک واقع ایک برفانی جزیرے الاسکا کے بارے میں۔ الاسکا انیسویں صدی کے وسط میں روس کا حصہ تھا۔ لیکن یہ برفانی جزیرہ روس کےلئے ایک ایسا سفید ہاتھی بن گیا جس کی

دیکھ بھال پر بہت زیادہ اخراجات آتے تھے لیکن اس کا فائدہ بہت ہی کم ہوتا تھا۔ 1867میں روس کے بادشاہ الیگزینڈ ر 2نے برفانی جزیرہ الاسکا امریکہ کے ہاتھ صرف 7ملین ڈالرز میں فروخت کردیا ۔ شروع میں تو امریکہ میں بھی خوب شور مچا رہا کہ آخر ایسی بے فائدہ سرمایہ کاری کی وجہ کیا تھالیکن معاہدے کے 30سال بعد امریکی ماہرین نے الاسکا میں سونے کی ایک بہت بڑی کان ڈھونڈ نکالی۔ اس کان سے اتنا سونا نکل آیا جو اس جزیرے کے عوض ادا کی گئی قیمت یعنی سات ملین ڈالرز سے 100گنا سے بھی زیادہ مالیت کا تھا۔ الیگزینڈر 2کی اس تاریخی غلطی پر روس آج بھی بے حد پشیمان ہے


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us