300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

ریحام خان کے حاملہ ہونےکی خبریں گردش کرنے لگیں - Forikhabar
منگل‬‮   7   جولائی   2020


ریحام خان کے حاملہ ہونےکی خبریں گردش کرنے لگیں


لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان کے حاملہ ہونےکی خبریں سوشل میڈیا پر گرم ہیں۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ریحام خان کے حاملہ ہونے کے افواہ کا ایک سکرین شاٹ خبروں کی ایک معروف ویب سائٹ کے ساتھ سوشل میڈیا پر چلایا جا رہا ہے۔ جس کے بعد ایک سوشل میڈیا نے یہ سکرین شاٹ ریحام خان کو ٹیگ

کرتے ہوئے پوچھا کہ” یہ کس کا پاپ ہے ” لیکن ریحام خان نے غصے میں آنے کی بجائے کہیں پہ نگاہیں ، کہیں پہ نشانہ کے محاورے کے مصداق میںجواب دیا۔کہ ” آپ مجھے کو اور خان سمجھ بیٹھے ہیں۔ میرے تمام بچے قانونی طور پر جائز ہیں”


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us