300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

15جولائی :سرکاری اسکولوں میں بچوں کے داخلوں کے حوالے سے بڑا اعلان کر دیا گیا - Forikhabar
منگل‬‮   7   جولائی   2020


15جولائی :سرکاری اسکولوں میں بچوں کے داخلوں کے حوالے سے بڑا اعلان کر دیا گیا


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق سرکاری اسکولوں میں داخلوں کے حوالے سے اعلان کر دیا گیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب بھر کے سرکاری اسکولوں میں طلباء کے نئے داخلے 15 جولائی تک ہوں گے۔ پنجاب ٹیچرز یونین نے محکمہ تعلیم اسکولز کی طرف سے سرکاری اسکولوں میں نئے داخلوں کی اجازت دینے

کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔ پنجاب ٹیچرز یونین کے جنرل سیکرٹری رانا لیاقت علی نے مطالبہ کیا ہے کہ نئے داخلوں کے لئے سرکاری سکولوں میں ہرہفتے میں کم از کم 4 روز کے لئے ایڈمشن ڈیسک قائم کئے جائیں۔ دوسری جانب ہائیر ایجوکیشن کے ادارے بھی اگست کے پہلے ہفتے میں کھلنے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے ۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us