300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

پی آئی اے کی معروف پاکستانی 2 پائلٹ بہنوں ارم مسعود اور مریم مسعود کے بارے میں شرمناک خبر آگئی ، ایسا انکشاف کہ پاکستانیوں پر سکتہ طاری ہو گیا - Forikhabar
منگل‬‮   7   جولائی   2020


پی آئی اے کی معروف پاکستانی 2 پائلٹ بہنوں ارم مسعود اور مریم مسعود کے بارے میں شرمناک خبر آگئی ، ایسا انکشاف کہ پاکستانیوں پر سکتہ طاری ہو گیا


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پی آئی اے کی معروف پاکستانی 2 پائلٹ بہنوں ارم مسعود اور مریم مسعود کے بارے میں شرمناک خبر آگئی ، ایسا انکشاف کہ پاکستانیوں پر سکتہ طاری ہو گیا ۔۔۔کراچی میں پی آئی اے کے طیارہ حادثے نے عید الفطر پر پاکستانیوں کو ہلا کر رکھ دیا تھا۔ ہر آنکھ نم تھی اور ہر کسی کی یہ خواہش تھی کہ طیارہ حادثے کے ذمہ داران کو سامنے

آنا چاہئے ۔جس کے بعد وفاقی وزیر برائے ہوا بازی غلام سر ور خان نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں طیارہ حادثے کی رپورٹ پیش کرتے ہوئے یہ بھی انکشاف کیا تھا کہ پاکستان کے پا س860فعال پائلٹس ہیں جن میں سے 262کے پاس جعلی لائسنس ہیں ۔اب تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق اکٹھے بونک 777اڑانے والی دو بہنیں ارم مسعود اور مریم مسعود کا نام بھی ان مبینہ جعلی پائلٹس کی فہرست میں شامل ہے۔ ارم مسعود اور مریم مسعود نے بیک وقت بوئنگ 777 اڑا کر ریکارڈ قائم کیا تھا۔ دونوں بہنوں کا فلائنگ لائسنس مبینہ طور پر جعلی کہا جا رہا ہے۔ پائلٹ مریم مسعود کو پہلے ہی گراونڈ کرکے انکوائری کی جا رہی ہے انہوں نے گلگت میں جہاز کی لینڈنگ کے دوران طیارہ رن وے سے نیچے اتار دیا تھا۔ لینڈنگ میں غفلت برتنے پر مریم مسعود پہلے کی انکوائری کا شکار ہیں، ترجمان پی آئی اے کے مطابق دونوں پائلٹ بہنوں کو بھی جہاز اڑانے سے روک دیا گیا ہے۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us