300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

بھارتی اداکار عامر خان کس پاکستانی شخصیت کے رشتہ دار ہیں ایسی بات جو شاید انتہائی کم ہی لوگوں کو معلوم ہو گی - Forikhabar
منگل‬‮   7   جولائی   2020


بھارتی اداکار عامر خان کس پاکستانی شخصیت کے رشتہ دار ہیں ایسی بات جو شاید انتہائی کم ہی لوگوں کو معلوم ہو گی


ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ اداکار عامر خان اپنی دلکشی اور اپنی انتہائی نیچرل اداکاری کی وجہ سے نہ صرف برصغیر پاک و ہند بلکہ دنیا بھر کے فلم بینوں میں بے پناہ مقبولیت رکھتے ہیں۔ عامر خان پاکستان بھی آچکے ہیں۔ جبکہ ان کے چاہنے والوں میں سے ایک بڑی تعداد پاکستانیوں کی بھی ہے لیکن شاید بہت کم ہی لوگ جانتے ہیں کہ عامر خان ایک

معروف پاکستانی فنکار کے رشتے دار ہیں۔ پاکستان کے معروف گلوکار، ماڈل اور اداکار علی ظفر عامر خان کے رشتے دار ہیں۔ علی ظفر کی اہلیہ عامر خان کی کزن ہیں۔ اس بات کاانکشاف عامر خان سے ایک سے زیادہ موقعوں پرکیا ہے۔جبکہ خود علی ظفر بھی اس بات کا اعتراف کرچکے ہیں۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us