300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

یورپی یونین نے پاکستانیوں شہریوں کے داخلے پر پابندی، بھارتیوں کو اجازت د ے ڈالی - Forikhabar
منگل‬‮   7   جولائی   2020


یورپی یونین نے پاکستانیوں شہریوں کے داخلے پر پابندی، بھارتیوں کو اجازت د ے ڈالی


برسلز (مانیٹرنگ ڈیسک ) یورپی یونین نے بھی پاکستان سے امتیازی سلوک اور بھارت نوازی کا ثبوت دینا پیش کردیا ہے۔ پاکستان کو کرونا زدہ ملک قرار دیتے ہوئے پاکستانی شہریوں کے یورپ داخلے پر پابندی عائد کردی ہےتاہم دنیا بھر میں کرونا وائر س سے چوتھے سب سے زیادہ متاثرہ ملک بھارت کے شہریوں کو اس پابندی سے مستثنیٰ قرار دے

دیا ہے۔ یورپی یونین نے کرونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کی وجہ سے امریکہ ، روس اور قطر کے شہریوں پر بھی پابندی عائد کر رکھی ہے ۔یورپی یونین کی جانب سے اپنے انٹرنیشنل بارڈرز 54 ممالک کیلئے کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، اس فیصلے کا اطلاق جولائی کے آغاز سے ہوگا لیکن بدقسمتی سے پاکستانیوں کیلئے یورپی ممالک کے دروازے بند رہیں گے


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us