300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

تحریک انصاف کی معروف خاتون رہنما کی بہن نے اسمبلی میں ٹک ٹاک ویڈیو بنا ڈالی ، بھارتی گانے پر کیا کام کرتی پکڑی گئیں ، ویڈیو لنک میں - Forikhabar
منگل‬‮   7   جولائی   2020


تحریک انصاف کی معروف خاتون رہنما کی بہن نے اسمبلی میں ٹک ٹاک ویڈیو بنا ڈالی ، بھارتی گانے پر کیا کام کرتی پکڑی گئیں ، ویڈیو لنک میں


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) تحریک انصاف کی معروف خاتون رہنما کی بہن نے اسمبلی میں ٹک ٹاک ویڈیو بنا ڈالی ، بھارتی گانے پر کیا کام کرتی پکڑی گئیں ۔۔۔۔تحریک انصاف کی رکن اسمبلی دعا بھٹو کی بہن نے سندھ اسمبلی میں ٹک ٹاک ویڈیو بناڈالی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ٹک ٹاک کا بخار سندھ اسمبلی پہنچ گیا، پی ٹی آئی کی خاتون رکن سندھ اسمبلی دعا

بھٹو کی بہن نے ٹک ٹاک پر ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر پوسٹ کردی۔ سندھ اسمبلی میں بنائی گئی اقرا بھٹو کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جس کے بعد رکن اسمبلی دعا بھٹو کو معافی مانگنا پڑ گئی۔ رکن اسمبلی دعا بھٹو کا کہنا تھا کہ بہن نے ویڈیو ہال میں نہیں لابی میں بنائی تھی، انہیں سندھ اسمبلی کی کرسی پر بیٹھ کر ویڈیو نہیں بنانی چاہئے تھی۔
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اقرا بھٹو بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف گانے پر ڈبنگ کررہی ہیں جس کے بول ہیں ’تم نے اگر پیار سے دیکھا نہیں مجھ کو تو چھوڑ کر شہر میں چلی جاؤں گی۔‘ مذکورہ ویڈیو پر پیپلزپارٹی رہنما شرمیلا فاروقی نے تنقید کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی ایم پی اے دعا بھٹو کی بہن کا انتہائی غیرذمہ دارانہ اقدام ہے سندھ اسمبلی ہال کو فلمی اسٹوڈیو میں تبدیل کردیا گیا۔شرمیلا فاروقی کا کہنا ہے کہ اقرا بھٹو کا یہ اقدام سندھ اسمبلی کے قانون کی خلاف ورزی ہے، اسمبلی میں صرف ممبران کو ہی شرکت کی اجازت ہے۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us