300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

انا للہ وانا الیہ راجعون جمعہ کے روز افسوسناک حادثہ ، ٹرین نے مسافر بس کو کچل دیا ، بڑے پیمانے پر ہلاکتیں ، ہر طرف چیخ و پکار - Forikhabar
بدھ‬‮   5   اگست‬‮   2020


انا للہ وانا الیہ راجعون جمعہ کے روز افسوسناک حادثہ ، ٹرین نے مسافر بس کو کچل دیا ، بڑے پیمانے پر ہلاکتیں ، ہر طرف چیخ و پکار


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) انا للہ وانا الیہ راجعون ، جمعہ کے روز افسوسناک حادثہ ، ٹرین نے مسافر بس کو کچل دیا ، بڑے پیمانے پر ہلاکتیں ، ہر طرف چیخ و پکار ۔ تفصیلات کے مطابق کراچی سے لاہور آنے والی مسافر ٹرین شاہ حسین ایکسپریس اور مسافر بس میں لرزہ خیز حادثہ ہوا ہے جس میں بھاری جانی نقصان کی اطلاعات ہیں ۔ ذرائع کے مطابق کراچی

سے لاہور جانے والی ٹرین شاہ حسین ایکسپریس کو یہ حادثہ فاروق آباد ، اور بحالی ریلوے سٹیشن کے درمیان پیش آیا جب ٹرین مسافروں سے بھری بس سے جا ٹکرائی جس میں 15سے زائد افراد جاں بحق جبکہ متعدد شدید زخمی ہوئے ہیں ۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us