300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

پی ٹی آئی کے اہم ترین رہنماءکوروناوائرس کاشکار،خودکوگھرمیں قرنطینہ کرلیا - Forikhabar
بدھ‬‮   5   اگست‬‮   2020


پی ٹی آئی کے اہم ترین رہنماءکوروناوائرس کاشکار،خودکوگھرمیں قرنطینہ کرلیا


اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی بھی عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ہو گئے جس کے بعد انہوں نے خود کو قرنطینہ کر لیا ۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے جاری اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ میرا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے۔انہوں نے بتایا کہ آج سہ پہر مجھے ہلکا بخار محسوس ہوا جس کے بعد میں نے فوری طور پر خود کو گھر پر

قرنطینہ کرلیا۔ان کا کہنا تھا کہ میں خود کو مضبوط اور توانا محسوس کررہا ہوں، میں گھر سے اپنے فرائض منصبی ادا کرتا رہوں گا۔خیال رہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 4 ہزار551 ہوگئی ہے جب کہ 2 لاکھ 21ہزار896 متاثر ہیں۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us