300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

کوروناوائرس ،گلے ملنے کانیاحل نکال لیاگیا - Forikhabar
بدھ‬‮   5   اگست‬‮   2020


کوروناوائرس ،گلے ملنے کانیاحل نکال لیاگیا


برسلز(ویب ڈیسک )عالمگیر وبا کورونا وائرس سے پوری دنیا ہی متاثر ہے اور وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے ڈاکٹرز کی جانب سے ایک دوسرے سے ہاتھ ملانے، گلے ملنے اور سماجی دوری اختیار کرنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وائرس کی وجہ سے جہاں دنیا بھر میں قیمتی جانیں ضائع ہورہی ہیں تو وہیں گھروں میں موجود لوگ ڈپریشن

کا بھی شکار ہوگئے ہیں کیونکہ وہ باہر جا سکتے ہیں اور نہ ہی اپنے کسی رشتے دار سے مل سکتے ہیںایسے میں بلجیم کے ایک ریٹائرمنٹ ہوم نے کورونا وائرس کے پیشِ نظر احتیاطی تدابیر اپناتے ہوئے اپنے پیاروں سے گلے ملنے کا حل نکال لیا ہے۔بیلجین کے ریٹائرمنٹ ہوم نے کورونا وائرس کے دوران اپنے پیاروں سے گلے ملنے کے لیے ہگ کرٹین لگایا ہے جو کہ ایک پلاسٹک کا پردہ ہے۔اس بڑے سے پلاسٹک کے پردے کو پھولوں سے سجایا گیا ہے جس میں دو عدد پوکٹس ہیں جس میں ملنے آنے والے لوگ اپنے ہاتھ ڈال سکتے ہیں اور گلے ملتے دوران درمیان میں پلاسٹک کے پردے کی وجہ سے وائرس کا خطرہ نہیں ہوتا۔اس پلاسٹک کے پردے کو ہر صارف کے ملنے کے بعد جراثیم کش سے اچھی طرح صاف کیا جاتا ہے۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us