300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

’’جہاں لیڈر پارٹی سے بڑا ہو وہاں مائنس کیسے ہو سکتا ہے‘‘ مائنس عمران خان ،وفاقی وزیرنے اپوزیشن کی امیدوں پر پانی پھیردیا - Forikhabar
بدھ‬‮   5   اگست‬‮   2020


’’جہاں لیڈر پارٹی سے بڑا ہو وہاں مائنس کیسے ہو سکتا ہے‘‘ مائنس عمران خان ،وفاقی وزیرنے اپوزیشن کی امیدوں پر پانی پھیردیا


اسلام آباد(ویب ڈیسک )وفاقی وزیرسائنس وٹیکنالوجی فوادچوہدری نے کہاہے کہ موجودہ حکومت کوکوئی خطرہ نہیں یہ پانچ سال پورے کرے گی۔وزیراعظم عوام کا مینڈیٹ لے کر آئے ہیں۔وزیراعظم اپنی پارٹی کانام تحریک انصاف کی بجائے’’عمران خان کی پارٹی‘‘ رکھ دیں تووہ بھی مقبول ہوگی۔عوام کا ووٹ عمران خان کے نام پر پڑتا ہے۔مائنس ون وہاں ہوتا

ہے، جب لیڈر پارٹی سے چھوٹا ہو۔جج کی برطرفی اورنواز شریف کی سزاکی معافی کے حوالے سے وفاقی وزیرکاکہناتھاکہ میرے خیال میں نواز شریف کو سزا کم ملی ہے۔مریم نواز کے والد تو بوریا بستر اور پلیٹیں اٹھا کر لندن چلے گئےانہوں نے تو سزا کاٹی ہی نہیں۔مجھے سمجھ نہیں آتی کہ مریم نواز کو مزید کیا رعایت چاہئے


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us