300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

عوامی دبائویاکچھ اور۔۔۔اسلام آبادمیں مندرکی تعمیرروک دی گئی - Forikhabar
بدھ‬‮   5   اگست‬‮   2020


عوامی دبائویاکچھ اور۔۔۔اسلام آبادمیں مندرکی تعمیرروک دی گئی


اسلام آباد(ویب ڈیسک )کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)نے اسلام آبادمیں مندرکی تعمیرروک دی۔تفصیلات کے مطابق اسلام آبادکے سیکٹر ایچ 9میں چند دن قبل مندرکی تعمیر کاافتتاح ہواتھالیکن عوامی حلقوں کی جانب سے شدیددبائو کی وجہ سے اب کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے مندرکی تعمیر روک دی اورحکومت نےاس معاملے کواسلامی نظریاتی کونسل

میں بھیجنےکافیصلہ کیاہے۔وزارت مذہبی امور کے ترجمان نے کہا ہے کہ مندر کی تعمیر کا فیصلہ مذہبی پہلو کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان اقلیت کی عبادت گاہ کے لئے فنڈز کا فیصلہ کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ ریاست ہونے کی وجہ سے اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ کیا جائے گا۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us