300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

کیابلڈ پریشر سے مکمل نجات ممکن ہے،جانیں اس خبرمیں - Forikhabar
بدھ‬‮   5   اگست‬‮   2020


کیابلڈ پریشر سے مکمل نجات ممکن ہے،جانیں اس خبرمیں


لاہور(ویب ڈیسک )ہومیوپیتھی کی وہ ادویات تجویز کی جارہی ہیں جو مختلف علامات کی صورت میں کھانے سے مریض کو ہائی بلڈ پریشر سے افاقہ دے سکتی ہیں۔گلوفائن تب استعمال کی جائے جب شدید قسم کا سردرد اور تھکن ، چہرہ سرخ ،خون کا دباؤ دماغ کی طرف بڑھ جاتا ہے ۔ مریض ہوش کھو بیٹھتا،دل کی دھڑکن تیز ہو جاتی ہے ۔ بیلاڈونا تب

استعمال کی جائے جب چہرہ سرخ، ماتھا گرم، ہاتھ پاؤں ٹھنڈے ، خون کا دباؤ سر کی جانب ہو۔نکس وامیکا گیس سے ہونیوالے بلڈ پریشر کی بہترین دوا ہے ۔ سردرد اور غصہ بڑھنے جیسی علامات ہوں تو یہ دوا لی جا سکتی ہے ۔ دل کی شریانوں میں کیلشیئم جمع ہو جائے تو یکرک ایسڈ دوا کارآمد ثابت ہوتی ہے اور کیلشیئم سمیت دوسرے مادوں کو تحلیل کرنے کی طاقت رکھتی ہے ۔جسم برف کی طرح ٹھنڈا ہوجائے اور شریانیں موٹی ہوکر دل کے پھیلنے کا سبب بن جائیں تو برائٹا میور دوا کارگرثابت ہوتی ہے


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us