300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

پڑوسی ملک کے کسان جوڑے نے سوشل میڈیاپردھوم مچادی - Forikhabar
بدھ‬‮   5   اگست‬‮   2020


پڑوسی ملک کے کسان جوڑے نے سوشل میڈیاپردھوم مچادی


بیجنگ (ویب ڈیسک )چین کے سے تعلق رکھنے والے کسان جوڑے نے ذہبی دباؤ اور اپنی پریشانیوں کو دور بھگانے اور خوش رہنے کیلئے اپنے کھیت کو ڈانس فلور بنایااور ڈانس مووز پیش کئے۔چینی جوڑے کا کہنا ہے کہ کچھ سال قبل شوہر Fan Deduoایک ٹریفک حادثے میں زخمی ہونے کے بعد ذہنی دباؤ کو شکار ہوگیا تھا تاہم اُسکی بیوی نے اس شکل

صورتحال سے نکلنے کیلئے کام کے دوران کھیت میں رقص کرنے کا طریقہ اپنایا جس میں کامیاب بھی ہوگئی اور پھر اپنی ویڈیوز سوشل میڈیا پر شیئر کی جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی ہیں۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us