300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

عمران خان امت کےحقیقی لیڈر ہیں، سچے کو سچا کہناچاہیے، اشرف علی انصاری - Forikhabar
بدھ‬‮   5   اگست‬‮   2020


عمران خان امت کےحقیقی لیڈر ہیں، سچے کو سچا کہناچاہیے، اشرف علی انصاری


گوجرانوالہ (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رکن اسمبلی کے رکن قومی اسمبلی نے عمران خان کو امت مسلمہ کا سچا لیڈر قرار دیتے ہوئے ان کی تعریفوں کے پل باندھ ڈالے۔ تفصیلات کے مطابق رکن قومی اسمبلی اشرف علی انصاری نے گوجرانوالہ میں ٹائیگر فورس موبائل ایپ کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی اور تقریب سے خطاب کے دوران کہ

انسان میںاتنی جرات ہونی چاہیے کہ سچے کو سچا کہہ سکے ۔میں مسلم لیگ (ن)کے ٹکٹ پر ایم این ا ے منتخب ہوا تھا لیکن اتنی جرات ہے کہ سچے کو سچا کہہ سکوں۔ عمران خان نے جس دن اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں تقریر کرتےہوئے امت مسلمہ کی نمائندگی کی اسی دن ہم ان کے ہوگئے تھے۔ انہیں عثمان ڈار کی جانب سے ٹائیگر فورس کی کیپ اور جیکٹ پہنائی گئی۔اس بات کی توقع ظاہر کی جارہی ہے کہ لیگی ایم این اے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کرسکتے ہیں


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us