300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

پاکستانی تیاری کر لیں ، کرونا دوبارہ بے قابو ، ایک بار پھر لاک ڈائون ہونے والا ہے ؟ پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر - Forikhabar
بدھ‬‮   5   اگست‬‮   2020


پاکستانی تیاری کر لیں ، کرونا دوبارہ بے قابو ، ایک بار پھر لاک ڈائون ہونے والا ہے ؟ پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی تیاری کر لیں ، کرونا دوبارہ بے قابو ، ایک بار پھر لاک ڈائون ہونے والا ہے ؟ پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر ۔۔۔تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہور میں دوبارہ لاک ڈاؤن کرنے پر غور کیا جا رہا ہے۔ لاہور کے 6 علاقوں میں کورونا مریض زیادہ ہونے پرا سمارٹ لاک ڈاؤن کی تجویز پیش کی جا رہی ہے۔لاہور میں اس وقت کسی بھی

علاقے میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نہیں ہے ۔اس سے قبل لاہور میں کیے گئے سمارٹ لاک ڈاؤن کے مثبت نتائجدیکھنے میں آئے تھے۔لاہور میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کے مثبت نتائج کے بعد سیل علاقوں کو کھول دیا گیا تھا۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us