300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

غیر ملکی بچی نے پاکستانی اداکاراؤں کا روپ دھار لیا - Forikhabar
اتوار‬‮   9   اگست‬‮   2020


غیر ملکی بچی نے پاکستانی اداکاراؤں کا روپ دھار لیا


جنوب مشرقی یورپ کے ملک البانیا کی ایک 3 سالہ بچی نے خود کو مختلف پاکستانی اداکاراؤں کے روپ میں دھار لیا ہے جس کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے۔پاکستان سمیت دُنیا بھر میں کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاؤن جاری ہے ایسے میں بڑوں کی طرح بچے بھی گھروں میں قید ہوکر رہ گئے ہیں، سیر کے لیے کہیں نکل نہیں سکتے، نا

ہی کھیل کُود کے لیے اپنے پسندیدہ تفریحی مقامات پر جاسکتے ہیں۔ایسے میں والدین گھروں ہی میں اپنے بچوں کو مختلف سرگرمیوں میں مصروف رکھنے کی کوشش کر رہے ہیں تاکہ اُن کے بچے 24 گھنٹے موبائل فون استعمال نہ کریں کیونکہ یہ بچوں کی صحت کے لیے بےحد مضر ہے۔اب اِس ضمن میں ایک البانوی ماں نے اپنی 3 سالہ ننھی پری کو پاکستان کی نامور اداکاراؤں کی طرح نظر آنے کے لیے ایک خصوصی سرگرمی کی ہے جس میں اُنہوں نے اپنی بیٹی مارج کو سارہ خان، ماورا حسین اور مایا علی سمیت دیگر اداکاراؤں کی طرح لباس پہنا کر تصاویر لی ہیں اور پھر اداکاراؤں کی تصاویر کے ساتھ اپنی بیٹی کا فوٹو کولاج بناکر فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر پوسٹ کیا ہے۔
آئیے دیکھتے ہیں کہ مارج نے خود کو پاکستان کی کونسی کونسی خوبصورت اداکاراؤں کی طرح بنانے کی کوشش کی ہے، تصاویر ملاحظہ کیجیے:

ماورا حسین:

3 سالہ البانوی بچی نے پاکستانی اداکاراؤں کا روپ دھار لیا

سارہ خان:

3 سالہ البانوی بچی نے پاکستانی اداکاراؤں کا روپ دھار لیا

آئمہ بیگ:

3 سالہ البانوی بچی نے پاکستانی اداکاراؤں کا روپ دھار لیا

سجل علی:

3 سالہ البانوی بچی نے پاکستانی اداکاراؤں کا روپ دھار لیا

علیزے شاہ:

3 سالہ البانوی بچی نے پاکستانی اداکاراؤں کا روپ دھار لیا

نمرہ خان:

3 سالہ البانوی بچی نے پاکستانی اداکاراؤں کا روپ دھار لیا

مایا علی:

3 سالہ البانوی بچی نے پاکستانی اداکاراؤں کا روپ دھار لیا

حریم فاروق:

3 سالہ البانوی بچی نے پاکستانی اداکاراؤں کا روپ دھار لیا

نیلم منیر:

3 سالہ البانوی بچی نے پاکستانی اداکاراؤں کا روپ دھار لیا

زارا نور عباس:

3 سالہ البانوی بچی نے پاکستانی اداکاراؤں کا روپ دھار لیا

واضح رہے کہ مارج کی اِن تصاویر نے سوشل میڈیا صارفین کے دل جیت لیے ہیں اور ہر ایک صارف اِس بچی کے بارے میں بات کرتا نظر آرہا ہے۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us