300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

وہ ملک جہاں وقت پر آنا ناقابل معافی جرم ہے ہمیشہ 15منٹ لیٹ آنا ضروری ہے - Forikhabar
اتوار‬‮   9   اگست‬‮   2020


وہ ملک جہاں وقت پر آنا ناقابل معافی جرم ہے ہمیشہ 15منٹ لیٹ آنا ضروری ہے


کہا جاتا ہے کہ وقت کہ پابندی کرنی چاہیے، وقت کی پابندی کو تہذیب یافتہ قوموں کی نشانی سمجھا جاتاہے،لیکن جنوبی امریکہ کے ملک وینزویلا میں معاملہ کچھ الٹا ہی ہے۔وینزویلا میںعین وقت پر کہیں پہنچ جانا ایک انتہائی معیوب بات سمجھاجاتا ہے۔ اس ملک میں ہر شخص کے ہمیشہ مقررہ وقت سے پندرہ منٹ دیر سے پہنچنے کا رواج عام ہے۔اور خاص طور پر

کسی کھانے کی دعوت میں وقت پر پہنچ جانے والے تو ندیدہ ،لالچی، بھوکا ، بے صبرا اور نہ جانے کیا کچھ سمجھ لیا جاتا ہے۔اس اعتبار سے وینزویلا والوں کو ہم پاکستانیوں کی شاید ایک ہی عادت پسند آئے گی، اور وہ ہے ہر جگہ دیر سے پہنچنا‎


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us