300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

اس تصویرمیں غریب خاندان کونساہے ،جواب جانیں اس خبرمیں - Forikhabar
اتوار‬‮   9   اگست‬‮   2020


اس تصویرمیں غریب خاندان کونساہے ،جواب جانیں اس خبرمیں


ہر روز انٹرنیٹ پر نت نئی پہلیاں سامنے آتی رہتی ہیں جن میں سے کچھ آسان اور کچھ مشکل ہوتی ہیں۔اور ایسی ہی ایک پہیلی سوشل میڈیا پر لوگوں کے ذہن گھمانے کا باعث بنی اور جس کا درست جواب 10 سے صرف بمشکل ایک یا 2 افراد ہی دے پاتے ہیں۔بس آپ کو اوپر لگی تصویر کو باریک بینی سے دیکھ کر یہ بتانا ہے کہ ان 2 خاندانوں میں سے غریب کون ہے؟

درحقیقت ان دونوں میں سے ایک خاندان غریب ہے اور آپ کو اس کو پہچاننا ہے۔آپ خوب سوچ سمجھ کر اور تصویر کی تمام تر تفصیلات کا تجزیہ کرکے اپنا جواب نیچے کمنٹس میں بتائیں۔تو آپ نے کیا جواب دیا یا کس خاندان کا انتخاب کیا؟ویسے اس کا جواب آپ نیچے دیکھ سکتے ہیں۔اگر تو آپ نے بائیں جانب پیزا کھانے والے خاندان کا انتخاب کیا ہے تو بدقسمتی سے وہ غلط اور 80 فیصد افراد عام طور پر اسی کو منتخب کرتے ہیں۔اس کا درست جواب تو اب جان ہی چکے ہوں گے اور وہ ہے بائیں جانب کا خاندان۔جس شخص نے یہ تصویر بنائی اس کے بقول یہ اندازہ مشکل نہیں کہ یہ خاندا کیوں غریب ہے کیونکہ کم آمدنی والے افراد اکثر ایسی غذاؤں کا انتخاب کرتے ہیں جو سستی مگر توانائی سے بھرپور ہوتی ہیں جیسے پیزا، آئس کریم اور کیگ وغیرہ۔اس کے مقابلے میں امیر افراد صحت کے لیے فائدہ پرغذائیت کھانوں کو ترجیح دیتے ہیں جیسے سبزیاں، پروٹین اور پھل وغیرہ۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us