300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

برطانیہ کے بعد امریکہ میں تیار ہونےوالی کورونا کی ویکسن بھی چوری،کس نے ویکسین چرائی؟ - Forikhabar
اتوار‬‮   9   اگست‬‮   2020


برطانیہ کے بعد امریکہ میں تیار ہونےوالی کورونا کی ویکسن بھی چوری،کس نے ویکسین چرائی؟


واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکا کے محکمہ انصاف نے چین کے دو شہریوں پر امریکا اور دیگر ممالک میں سیکڑوں کمپنیوں کی کووڈ 19 ویکسین پر ریسرچ اور مواد چوری کا الزام عائد کیا ہے۔امریکا میں دونوں چینی باشندوں پر کووڈ 19 کی ویکسین سے متعلق مواد چوری کرنے کی فرد جرم عائد کر دی گئی ہے۔امریکا کی نیشنل سیکیورٹی کے اسسٹنٹ اٹارنی جنرل

جان ڈیمرز کا کہنا ہے کہ 34 سالہ لی شیاؤیو اور 33 سالہ ڈونگ جیاژی نے امریکا، چین اور ہانگ کانگ میں انسانی حقوق کے کارکنوں کو بھی نشانہ بنایا۔ان کا کہنا ہے کہ ہیکرز چین میں موجود ہیں اور امریکی قانون کے دائرے سے دور ہیں، انہوں نے اپنے ذاتی فائدے اور چین کی وزارت اسٹیٹ سیکیورٹی کے مفاد کے لیے کوششیں کیں۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us