300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

خلاء میں ہتھیاروں کانہیں بلکہ کس کام کاتجربہ کیا۔۔۔۔روس نے امریکی الزام مستردکردیا - Forikhabar
اتوار‬‮   9   اگست‬‮   2020


خلاء میں ہتھیاروں کانہیں بلکہ کس کام کاتجربہ کیا۔۔۔۔روس نے امریکی الزام مستردکردیا


خلا میں معائنے کے آلات کا تجربہ کیا، ہتھیاروں کا نہیں: روس نے امریکی الزام مسترد کر دیا
ماسکو (ویب ڈیسک)روس نے امریکی الزام مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ خلا میں جس چیز کا تجربہ کیا گیا، وہ ہتھیار نہیں بلکہ خلا میں گردش کرنے والے روسی ساختہ آلات کا معائنہ کرنے والا ایک خصوصی آلا تھا۔ غیر ملکی خبر رسان ادارے کے مطابق    روس نے یو ایس اسپیس کمانڈ کے  ان الزامات کو مسترد کر دیا جس میں کہا گیا تھا کہ پندرہ جولائی کو روس نے خطر ناک ہتھیا ر کا تجربہ کیا ہے ساتھ ہی یہ بھی کہا گیا  کہ یہ پیشرفت یہ ثابت کرتی ہے کہ امریکا کو روس سے حقیقی خطرہ ہے، جو مسلسل بڑھ رہا ہے۔  روسی وزارعت دفا ع کی جاقنب سے جاری ہونے والے بیان میں  کہا گیا ہے کہ  خلا میں ہتھیا ر نہیں بلکہ وہ خلا میں گردش کرنے والے روسی ساختہ آلات کا معائنہ کرنے والا ایک خصوصی آلا تھا


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us