300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

جاپان آنے والے امریکی فوجیوں کے لیے یہ ٹیسٹ کرانالازمی ہوگا،بڑااعلان کردیاگیا - Forikhabar
اتوار‬‮   9   اگست‬‮   2020


جاپان آنے والے امریکی فوجیوں کے لیے یہ ٹیسٹ کرانالازمی ہوگا،بڑااعلان کردیاگیا


واشنگٹن  ( ویب ڈیسک) جاپان میں امریکی افواج کے کمانڈر نے جاپان آنے والے اہلکاروں کو ملک میں داخلے کے بعد، محدود نقل و حرکت کی لازمی پابندی کے 14 روزہ دورانیے کے اختتام پر، کورونا وائرس کا ٹیسٹ کرانے کی ہدایت  کر دی ہے ۔  جاپان میں امریکی افواج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ کے ڈائریکٹر کرنل رابرٹ فرمین کا کہنا ہے کہ ایسے وقت جب وہ اس

چیلنج کا مشترکہ سامنا کر رہے ہیں، ان کی کوشش ہو گی کہ ہر ممکنہ حد تک شفافیت کا مظاہرہ کیا جاتا رہے


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us