300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

وزیراعظم کی معاون خصوصی تانیہ ایدروس عہدے سے مستعفی تانیہ نے استعفیٰ کیوں دیا،وجہ بھی بتادی - Forikhabar
اتوار‬‮   9   اگست‬‮   2020


وزیراعظم کی معاون خصوصی تانیہ ایدروس عہدے سے مستعفی تانیہ نے استعفیٰ کیوں دیا،وجہ بھی بتادی


اسلام آباد(ویب ڈیسک )وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی تانیہ ایدروس نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا۔سوشل میڈیاسائٹ ٹوئٹر پرعہد ے سے مستعفی ہونے کی وجہ بتاتے ہوئے تانیہ ایدروس نے کہاکہ انہوں نے دہری شہریت کی وجہ سے استعفیٰ دیاہے۔انہوں نے کہاکہ وسیع ترعوامیمفادکی خاطرمیں نے اپنااستعفیٰ بھیج دیاہے۔عہدے سے مستعفی ہونے

بعد بھی میں وزیراعظم عمران خان کے ویژن کے مطابق اپنے ملک کی خدمت جاری رکھوں گی۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us