300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

بارشوں کا موجودہ سپیل ختم ، اگلے سسٹم کب انٹری مارے گا؟ وہ کتنا خطرناک ہوگا؟ - Forikhabar
اتوار‬‮   9   اگست‬‮   2020


بارشوں کا موجودہ سپیل ختم ، اگلے سسٹم کب انٹری مارے گا؟ وہ کتنا خطرناک ہوگا؟


کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی میں رواں ماہ مزید بارش کو کوئی امکان نہیں ہے۔محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ کراچی میں رواں سیزن میں بارشوں کاموجودہ اسپيل ختم ہوگیا ہے۔ تاہم شہر کی فضاؤں میں موجود بادلوں کےباعث ہلکی بونداباندی متوقع ہے۔محکمہ موسميات کی جانب سے مزید بتایا گیا کہ کراچی ميں دوتين دن تک بارشوں کاامکاننہيں ہے۔ رواں ماہ

مون سون سیزن میں بارشوں کے2 اسپیل آئے تھے۔کراچی میں رواں ہفتے ہونےوالی بارش نے شہر میں جل تھل کردیا۔ شہر میں کئی ملی میٹر بارش ہوئی جس سے سیوریج کا نظام شدید متاثر ہوا۔ نشیبی علاقوں میں پانی بھرنےسے شہریوں کے معمولات زندگی بری طرح متاثر ہوئے۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us