300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

14 سالہ لڑکی اورخطرناک اژدھے ایسی خبر کہ کوئی یقین نہ کرے،ویڈیو منظر عام پر - Forikhabar
اتوار‬‮   9   اگست‬‮   2020


14 سالہ لڑکی اورخطرناک اژدھے ایسی خبر کہ کوئی یقین نہ کرے،ویڈیو منظر عام پر


دنیا بھر میں کروڑہا لوگوں کو جانور پالنے کا شوق ہوتا ہے، کوئی بلی پالنا پسند کرتا ہے تو کوئی کتا لیکن بہت سے لوگوں کو خطرناک جانور پالنے کا بھی شوق ہوتا ہے۔آج ہم آپ کو ایسی ہی بچی کے بارے میں بتائیں گے جسے بڑے اور خطرناک اژدھے پالنے کا شوق ہے اور اس بچی کے پاس ایک نہیں بلکہ 6 بڑے اژدھے ہیں۔انڈونیشیا سے تعلق رکھنے والی 14

سالہ چھلوا اسما کمال کے پاس 6 بڑے اور خطرناک اژدھے ہیں اور یہ ان سے بے حد محبت کرتی ہے اور ان کے ساتھ کھیلتی بھی ہے۔سوشل میڈیا پر چھلوا کی ہر تصویر میں ان کے ساتھ اژدھے موجود ہوتے ہیں اور وہ ان کو نہلاتی دھلاتی بھی خود ہی ہے۔14 سالہ بچی کا کہنا ہے کہ ان کے پاس 4 سال کی عمر سے ہی یہ اژدھے ہیں اور وہ ان سے بلکل نہیں ڈرتی اور بچپن سے ہی یہ اژدھوں کی دیکھ بھال کر رہی ہے۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us