300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

کورونا وبا کا خاتمہ کب تک ممکن ہے؟ عالمی ادارہ صحت نے بتا دیا - Forikhabar
اتوار‬‮   9   اگست‬‮   2020


کورونا وبا کا خاتمہ کب تک ممکن ہے؟ عالمی ادارہ صحت نے بتا دیا


جنیوا(ویب ڈیسک ) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کی کانب سے کہا گیا ہے کہ دنیا بھر سائنسدانوں نے کووڈ 19 وائرس پر قابو پانے کے لئے بہت محنت کی لیکن اب بھی اس وبا سے نمٹنے کے لئے مزید وقت لگے گا۔چین کے شہر ووہان سے پھیلنے والے کورونا وائرس کے اثرات اور وار تاحال جاری ہیں، جس سے نمٹنے کے لئے پاکستان سمیت متعدد ممالک کے سائنسدان دن رات کوششوں میں مصروف ہیں۔تفصیلات کے مطابق ڈبلیو ایچ او کے حکام نے کہا ہے کہ کورونا وبا پر قابو پانے اور اس کے خاتمے کے لئے ابھی خاصہ وقت درکار ہے، یہ دنیا کے لئے ایک بہت بڑا چیلنج ہے جس کے خلاف تمام ممالک محنت کررہے ہیں۔علاوہ ازیں ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کی خاتون ڈاکٹر مارگریٹ ہیرس کا اپنے ایک کا کہنا تھا کہ لوگ اب بھی کورونا وائرس کے مرض کو سنجیدہ نہیں لے رہے اور اس کو عام نزلے کی بیماری سمجھ رہے ہیں، یہ ایک مہلک وائرس ہے جو بری طرح اثر انداز ہوتا ہے۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us