300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

کورونا کے مریض نے خودکشی کر لی بھارت، کورونا کے مریض نے خودکشی کر لی - Forikhabar
اتوار‬‮   9   اگست‬‮   2020


کورونا کے مریض نے خودکشی کر لی بھارت، کورونا کے مریض نے خودکشی کر لی


نئی دہلی (ویب ڈیسک )بھارت میں کورونا کے مریض نے پھندا لگا کر خودکشی کر لی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع چھترپور میں 40 سالہ شخص نے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد پھندا لگا کرخودکشی کرلی۔پولیس کا کہنا ہے کہ  کورونا مریض نے گھر میں لگے پنکھے کے ساتھ پھندا لگا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔خودکشی کرنے والے شخص کی شناخت سمیرخان سے ہوئی ہے اور دو روز قبل اس کا کوروناٹیسٹ مثبت آیا تھا۔ایس پی سچن شرما نے بتایا کہ ان محرکات کو جاننے کی کوشش کی جارہی ہے جس نے سمیر کو انتہائی سنگین اقدام کرنے پر مجبور کیا۔سمیر کے چچا کریم خان نے پولیس کو بتایا کہ بظاہر لگتا ہے کہ کورونا مثبت آنے پر سمیر نے گھبراہٹ پر انتہائی اقدام اٹھایا ۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us