300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

ملکہ ترنم میڈیم نور جہاں کی نواسی نتاشا ان دنوں کہاں ہوتی ہیں اور کیا کام کرتی ہیں ؟ حیرت کے جھٹکے کے لیے تیار ہو کر یہ خبر پڑھیے - Forikhabar
اتوار‬‮   9   اگست‬‮   2020


ملکہ ترنم میڈیم نور جہاں کی نواسی نتاشا ان دنوں کہاں ہوتی ہیں اور کیا کام کرتی ہیں ؟ حیرت کے جھٹکے کے لیے تیار ہو کر یہ خبر پڑھیے


اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان کی مشہور میک اپ آرٹسٹ اور میڈم نور جہاں کی نواسی نتاشا خالد نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی بچی کی آمد کا اعلان کیا۔مقامی میڈیا کے مطابق نتاشا خالد لاکھانی نے خوبصورت سبز لباس پہنے ہوئےاپنی بیٹی کی پہلی تصاویر انسٹاگرام پر شئیر کی ۔ تصویر میں بچی

کو نتاشا نے اپنی بانہوں میں تھام رکھا تھا ۔میڈیا نے مزید بتایا کہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر مداحوںکی طرف سے محبت اور دعاؤں کے پیغامات کا شکریہ اداکرتے ہوئے لکھا کہ میری بیٹی شاہنور علی لاکھانی کے ساتھ ان کی مزید تصویریں دیکھنے کا انتظار کریں۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us