300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

نعوذ بالله ! کلمہ طیبہ کے پرنٹ والے پاجاموں کی فروخت کا انکشاف پورے ملک میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی - Forikhabar
اتوار‬‮   9   اگست‬‮   2020


نعوذ بالله ! کلمہ طیبہ کے پرنٹ والے پاجاموں کی فروخت کا انکشاف پورے ملک میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی


 کراچی کی دکانوں اور شاپنگ سینٹرز میں کلمہ طیبہ کے پرنٹ والے والے پاجامے اور ٹرائوزرز کی فروخت کا انکشاف ہوا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے، جس میں ایک دکان دارکلمہ طیبہ کے پرنٹ والا ایک پاجامہ عوام کودکھا رہا ہے۔دکان دار کے مطابق پاجامے پر کوئی برانڈ کا مینوفیکچرر کا ٹیگ موجود نہیں ہے جبکہ کلمہ طیبہ اس طرح پرنٹ کیا گیا ہے کہ اسے پہلی نظر میں با آسانی دیکھا نہیں جاسکتا۔دکان دار نے عوام سے اپیل کی ہے کہ اعلی حکام اور وزارت برائے مذہبی امور اس کا نوٹس لیں۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us