300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

مسلم لیگ ن نے شہباز شریف کے حوالے سے بڑافیصلہ کرلیا - Forikhabar
بدھ‬‮   30   ستمبر‬‮   2020


مسلم لیگ ن نے شہباز شریف کے حوالے سے بڑافیصلہ کرلیا


اسلام آباد(ویب ڈیسک )مسلم لیگ (ن) کی پالیمانی پارٹی نے پارٹی سربراہ کو ہر قسم کے سیاسی فیصلے کرنیکا اختیار دیدیا ہے۔ ارکان نےامید ظا ہرکی ہےکہ شہباز شریف مسلم لیگ (ن) کی پالیسوں پر عوام کی طرف سے دیئے گئے منڈیٹ کے مطابق عمل پیرا ہو نگے، مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کا مشترکہ اجلاس شہبازشریف کی زیر صدارت ہوا جس میں

ظفر الحق ، مشاہد اللہ خان اور خواجہ محمد آصف سمیت سینیٹ اورقومی اسمبلی کے (ن) لیگی ارکان نے شرکت کی. اجلاس پارٹی لیڈر شہباز شریف کو ا اپوزیشن جماعتوں کو قومی ایجنڈے اور حکمت عملی پر متحد ومتفق کرنے کی تائید کرتے ہوئے اختیار دیتا ہے کہ وہ ملک وقوم کو موجودہ مسائل ومشکلات سے نکالنے کے لئے مناسب فیصلے کریں۔ اجلاس میں میڈیا کیساتھ یک جہتی کا اظہار کرتے ہوئے چینل 24 کی بندش، مطیع اللہ جان کے اغوا، میرشکیل الرحمن کی مسلسل غیر قانونی اور سیاسی انتقام کا شاخسانہ گرفتاری، اینکرز، کالم نگاروں اور میڈیا ورکرز کو بے روزگار کرنے، سینسرشپ ، قدغنوں ودباو کے ہتھکنڈوں کی شدید مذمت کی گئی۔صحافی مطیع اللہ جان کے اغوا کے مقدمے میں پیش رفت نہ ہونے پر افسوس کا اظہا ر،پی ایف یوجے کے ستر سال مکمل ہونے پر مبارک،صحافیوں کی جدوجہد کو خراج تحسین پیش کیا گیا


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us