300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

وزیراعظم کایکم ستمبرسےسکول کھولنےکاارادہ۔۔۔ والدین کو خوشخبری سنا دی - Forikhabar
بدھ‬‮   30   ستمبر‬‮   2020


وزیراعظم کایکم ستمبرسےسکول کھولنےکاارادہ۔۔۔ والدین کو خوشخبری سنا دی


لندن (ویب ڈیسک )برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے یکم ستمبر سے اسکول کھولنے کا ارادہ ظاہر کردیا۔برطا نیہ میں کورونا کیسز کی تعداد 3 لاکھ 8 ہزار سے زیادہ ہو گئی جبکہ 46 ہزار سے زائد اموات ہو چکی ہیں۔ادھر امریکا میں کورونا متاثرین 50 لاکھ اور بھارت میں 20 لاکھ سے تجاوز کر گئے۔مہلک وائرس دنیا کے 7 لاکھ 16 ہزار لوگوں کی جانیں لے

گیا۔دنیا بھر میں 1 کروڑ 92 لاکھ کورونا مریضوں میں سے 1 کروڑ 23 لاکھ سے زیادہ صحت یاب ہوچکے ہیں۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us